کراچی:مغربی ہواؤں کا ایک تازہ سلسلہ آج بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں داخل ہوگا
جس کے زیر اثر کراچی میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مغربی ہواؤں کے پھیلنے کا امکان ہے
کراچی میں بدھ کو مطلع جذوی ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ تیزبارش متوقع ہے۔
بارش کے دوران شہر میں آندھی چلنے کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں مغربی سسٹم کے زیر اثر ژالہ باری اور آسمانی بجلی گر سکتی ہے۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط