ایران سے دوستی کے دعووں کے باوجود بھارت عملاً اسرائیلی اتحاد کا حصہ بن چکا ہے
برطانوی جریدہ نے بھارتی دوغلے وزیر اعظم مودی کے ایران کے بجائے اسرائیل کیساتھ کھڑے ہونے پر سخت سوالات اٹھا دیے۔ برطانوی جریدے نے سوال اٹھایا کہ مودی نے ایران پر جنگ شروع ہونے سے محض دو دن قبل ہی اسرائیل کا دورہ کیوں کیا
بھارت ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر کئی دنوں تک مذمت کرنے سے بھی گریزاں رہا۔ برطانوی جریدہ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نے ابھی تک ایرانی عوام کیلئے مختصر ترین تعزیتی پیغام بھی جاری نہیں کیا۔بھارت کے مہمان ایرانی بحری جہاز کو بھی نشانہ بنایاگیا ، اس اقدام کو بھارتی دفاعی سفارتکاروں نے بھی اسٹریٹجک شرمندگی قراردیا دیا۔ماہرین کے مطابق یہ پہلی بار نہیں کہ بھارت نے ایران کے پیٹھ میں چھرا گھونپا ہو، چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری بھی اس کی واضح مثال ہے

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط