_وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الھندوستان سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سیکیورٹی فورسز دہشت گردی ایک منظم پلان کے تحت دھشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں : وزیراعظم
دہشت گردی کی اس جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے : وزیراعظم
ہم ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے : وزیراعظم

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط