چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا انٹرنیشنل ویمنز ڈے 2026 کے موقع پر ویمن پارلیمنٹری کاکس کے زیر اہتمام پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروس PIPS میں منعقدہ قومی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب۔جمہوریت کی مضبوطی خواتین کو مساوی مواقع دیے بغیر ممکن نہیں، سید یوسف رضا گیلانیبرابری میں تاخیر دراصل انصاف سے انکار کے مترادف ہے، چیئرمین سینیٹخواتین کو بااختیار بنانے کے لیے سینیٹ آئینی، قانون سازی اور نگرانی کا کردار مزید مؤثر بنائے گا، سید یوسف رضا گیلانیخواتین کی فیصلہ سازی میں شمولیت جمہوریت کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے، چیئرمین سینیٹخواتین کو سماجی، معاشی اور سیاسی طور پر بااختیار بنانا ناگزیر ہے، سید یوسف رضا گیلانی“Rights. Justice. Action. For All Women and Girls” محض نعرہ نہیں، عملی مطالبہ ہے، چیئرمین سینیٹ جامع نمائندگی جمہوری تقاضا بھی ہے اور قومی فریضہ بھی ہے چیئرمین سینیٹ2030 پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے خواتین اور نوجوانوں کا مرکزی کردار ضروری ہے، سید یوسف رضا گیلانیپارلیمنٹرینز صنفی رکاوٹیں دور کر کے جامع قانون سازی کو فروغ دیں، چیئرمین سینیٹخواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے تاریخی قانون سازی متعارف کروائی گئی، چیئرمین سینیٹتحفظِ خواتین، ہراسگی، ایسڈ کرائم اور خواتین مخالف نامناسب رسومات کے خلاف مؤثر قوانین نافذ کیے گئے ہیں، سید یوسف رضا گیلانیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے خواتین کو معاشی خودمختاری دی، چیئرمین سینیٹخواتین کو خیرات نہیں، وقار اور خودمختاری دی گئی، چیئرمین سینیٹفاطمہ جناح سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو تک خواتین نے جمہوری جدوجہد میں تاریخ رقم کی، سید یوسف رضا گیلانیمیرے پورے سیاسی سفر کے دوران خواتین اور اقلیتوں کو میں نے اپنا حلقہ قرار دئیے رکھا چئیرمن سینیٹ بطور وزیر اعظم میرے دور میں خواتین کے حقوق کے لئے تاریخی اقدامات کئے گئے چیئرمین سینیٹ خواتین کے تحفظ، غریب خواتین کی ہر ممکن مدد اور انھیں قومی و سیاسی دھارے میں شامل کرنے کے لئے قانون سازی و انتظامی اقدامات کئے گئے تھے سید یوسف رضا گیلانی میری وزارت عظمیٰ کے دوران 8 مارچ کو ورکنگ وویمن ڈے قرار دیا بے نظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ مسلم۔دنیا کی پہلی وزیراعظم منتخب ہوئیںانھوں نے سیاسی، قومی و عالمی افق پر اپنی قابلیت سیاسی سمجھ بوجھ اور انتظامی صلاحیت سے خود کو منوایا سید یوسف رضا گیلانی خواتین رہنماؤں کی جرات اور قیادت نے قومی سیاست کی سمت متعین کی، چیئرمین سینیٹچیئرمین سینیٹ کا پاکستان ویمن پارلیمنٹری لیڈرز پورٹل کا اجرا خوش آئند قدم قرار،ادارہ جاتی تعاون اور علم کے تبادلے سے خواتین کی سیاسی شمولیت کو فروغ ملے گا، سید یوسف رضا گیلانیصنف نہیں، قابلیت اور عزم مواقع کا معیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹخواتین کے حقوق کا تحفظ اور انصاف کی فراہمی آج سے یقینی بنانا ہوگی، سید یوسف رضا گیلانیپاکستان کی جمہوریت کا اگلا باب مزید جامع اور منصفانہ ہوگا، چیئرمین سینیٹ

More Stories
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا