راولپنڈی ڈائریکٹر پروٹیکٹر بیورو آف امیگریشن کا بیرون ملک جانے والوں کے لیے خصوصی پیغام

جو لوگ بیرون ملک جانے کے خواہش مند ہیں جب بھی اپلائی کریں تو بیورو آف امیگریگیشن کی ویب سائٹ پر سرٹیفائیڈ نوکریوں کے لیے اپلائی کریں،عبدالشکور سومرو

جس ایجنسی کی جانب سے بیرون ملک جا رہے ہیں ان کا لائسنس چیک کریں

اور جو بھی ٹرانزیکشنز کریں اس کی رسید حاصل کریں، ڈائریکٹر پروٹیکٹر بیورو آف امیگریشن

ٹرانزیکشنز بینکنگ چینل کے تھرو کریں تاکہ ان کا ثبوت آپ کے پاس موجود رہے

اور جو جاب مل رہی ہے تو ان کے کوائف چیک کریں کہ کس کیٹگری میں جا رہے ہیں،

About The Author