کراچی: پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ رک گئی۔
پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کردیا ہے۔
ٹرمینل حکام کا کہنا ہےکہ ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم اٹھایا ہے۔
کلیئرنگ ایجنٹس کا مؤقف ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہوگئی

More Stories
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا