خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر فضائی حدود سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا جب کہ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں مختلف بند کرنے کا فیصلہ نوٹم جاری کردیا۔
ممکنہ طور پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی مشقوں کے باعث کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز کو کمرشل پروازوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے یہ فضائی روٹ 3 مارچ سے 31 مارچ تک صبح 9 تا سہ پہر 3 بجے کے درمیان بند رہیں گے
اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے فضائی حدود مہیا نہیں ہوگی، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا

More Stories
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا