کراچی:

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 178ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی

About The Author