رپورٹ چوہدری محمد سلطان باہو
شہریوں کو سستی اور معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ سرگرم
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے شہر بھر کے رمضان بازاروں کا دورہ
ڈی سی اسلام آباد کی تمام اشیاء ضروریہ کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
بازار میں حکومتی ریٹ لسٹ کے مطابق تمام اشیاء ضروریہ کی دستیابی یقینی بنائے جائے گی، ڈی سی اسلام آباد
ڈی سی اسلام آباد نے ترنول، ایچ نائن، بارہ کہو، جی سکس، جی الیون، پاکستان ٹاؤن رمضان بازار کا دورہ کیا
ڈی سی اسلام آباد نے بازار میں فریش سبزی، پھل، انڈوں، چکن، کریانہ کے سامان کا جائزہ لیا
عرفان میمن کا گھی، چینی سمیت دیگر اشیاء کی دستیابی اور کوالٹی کا بھی جائزہ
بازار میں متعلقہ مجسٹریٹ کی ہمہ وقت موجودگی، سیکورٹی، صفائی اور پارکنگ کے عمل کا بھی جائزہ
اسسٹنٹ کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر رمضان بازار کے حوالے سے رپورٹ جمع کروائیں گے، ڈی سی کی ہدایت
شہریوں سے التماس ہے کہ اشیاء کی خریداری ریٹ لسٹ کے مطابق کریں، عرفان میمن
شہری گراں فروشوں کی شکایات موقع پر موجود پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے لازمی کریں، ڈی سی اسلام آباد

More Stories
ایم ایم بی ٹی یو گیس لیوی کا جھٹکا، برآمدی شعبہ دباؤ کا شکار، 60 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف خطرے میں
پنجاب حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کیخلاف اپیلیں واپس لے لیں
علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری