بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور کر لیا گیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفی منظور کیا۔
اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا، اسپیکر آفس نے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط