تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مظاہرین کو پھانسی دینے سے متعلق خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں ایسی کسی کارروائی کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی نے واضح کیا کہ مظاہرین کو پھانسی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور اس حوالے سے پھیلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ملک میں معاشی مشکلات کے خلاف دس دن تک پرامن احتجاج ہوا، جس کے بعد تین دن تشدد دیکھنے میں آیا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ یہ تشدد اسرائیل کی جانب سے منظم کیا گیا

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا