ڈھاکا:
بنگلادیش کی عبوری حکومت نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باعث بھارتی شہریوں پر ویزا پابندیاں سخت کر دی ہیں، جس سے نئی دہلی کے غاصبانہ رویے کو کھلا جواب دیا گیا ہے۔
ڈھاکہ کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ سکیورٹی خطرات کی وجہ سے بھارت میں قائم بنگلادیشی سفارتی مشنز کے ویزا سیکشنز کو مزید بند کر دیا گیا ہے۔
یہ پابندیاں فوری طور پر نافذ ہو گئی ہیں، اور اب کاروباری اور نوکری کے ویزوں کے سوا تمام دیگر اقسام کے ویزے جاری کرنا مکمل طور پر روک دیا گیا ہے

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا