پشاور میں تحصیل شبقدر کے علاقے خیر آباد مٹہ میں مکان کی چھت گر گئی۔
تفصیلات کے مطابق چھت کے ملبے تلے متعدد خواتین اور بچوں کے دب جانے کی اطلاع ہے
جبکہ 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔
جاں بحق میں خواتین شامل ہیں جن کی عمریں دو سے 14 سال تک ہیں۔علاوہ ازیں زخمیوں کو فوری طور پر استپال منتقل کردیا گیا ہے

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط