اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطری عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے تعلقات مشترکہ اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔
دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور دیرپا برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ امیرِ قطر کی قیادت میں قطر نے نمایاں ترقی اور کامیابیاں حاصل کی ہیں

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا