انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے کم ہو کر 283 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے 6 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے

More Stories
فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ