پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 2 ہزار 120 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 20 ہزار 23 پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3 ہزار 133 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 22ہزار 903 ، جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 19ہزار 770 رہی۔
حصص بازار میں ہفتے بھر میں 4.1 ارب شیئرز کے سودے 117.81 ارب روپے میں طے ہوئے۔
شیئر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 211 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 536 ارب روپے ہے

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا