قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا خط موصول ہوا ہے۔
تاہم قطری وزارت خارجہ نے ایرانی صدر کے امیر قطر کو بھیجے گئے خط کے مندرجات ظاہر نہیں کیے۔
دوحہ سے خبر ایجنسی نے ذرائع کےحوالےسے بتایا کہ قطر امریکا سے اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالنے اور ایرانی جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا