اسلام آباد: گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔
قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے تصدیق کی ہے کہ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کا 23 ماہ کا بچہ پولیس وائرس سے متاثر ہوا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ کیس سامنے آنے کے بعد گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال میں ملک بھر میں اب تک پولیو کے 11 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

More Stories
لبنان میں ہیلتھ سینٹر پر اسرائیلی حملہ، 12 طبی کارکنان جاں بحق
موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع، فیس کتنی ہے
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی