
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو پڑنے والے تھپڑ کا بھی مذاق اڑا دیا۔
واشنگٹن میں ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرانس کے صدر کو مشورہ ہے کہ ایسے موقع پر دروازہ بند رکھا کریں۔
واضح رہے کہ چند روز قبل صدر میکرون کی اہلیہ نے شوہر کو منہ پر ہاتھ مارا تھا، بعدازاں میکرون کا کہنا تھا کہ وہ اور اُن کی اہلیہ آپس میں مذاق کررہے تھے۔
More Stories
میں نے آیت اللّٰہ خامنہ ای کو بچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کا مقدمہ مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کردی
محرم الحرام، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ