خیبر پختونخوا سے افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز طور خم سرحد سے 606 غیر قانونی تارکین کو افغانستان بھجوا دیا
محکمہ داخلہ کے مطابق 243 افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کو بھی واپس وطن بھیجا گیا۔
براستہ انگور اڈا سرحد سے 10 افغان باشندوں کو افغانستان بھیجا گیا۔
ستمبر 2023 سے اب تک 5 لاکھ، 49 ہزار، 932 افغان باشندوں کو واپس بھیجوایا گیا ہے۔

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا