امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے مسئلے پر قطر نے امریکا کی بہت زیادہ مدد کی ہے۔
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر نے اعلان کرتے ہوئے
اُمید ظاہر کی کہ قطر کی سفارتی کوششیں اس حوالے سے کامیاب ہوں گی۔
انہوں نے اعلان کیا کہ امریکا اور قطر کے درمیان تجارتی اور دفاعی معاہدے طے پا گئے ہیں
۔امیر قطر نے اس موقع پر کہا کہ امریکا کے ساتھ قطر کے تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں
اور یہ تاریخی دورہ ان تعلقات کو مزید تقویت دے گا۔


More Stories
لبنان میں ہیلتھ سینٹر پر اسرائیلی حملہ، 12 طبی کارکنان جاں بحق
موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع، فیس کتنی ہے
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی