امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کر سکتے ہیں۔
العربیہ اردو کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ نئی شروعات کے لیے ہم شام کو پابندیوں سے نکال سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ شام نے امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لیے واشنگٹن کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔


More Stories
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی
سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کی قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی