وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی برطانوی نشریاتی ادارے ”بی بی سی“ سے گفتگو
پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، عطاء اللہ تارڑ
بھارت نے پاکستان میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جوابی کارروائی کی، عطاء اللہ تارڑ
ہم نے بھارت میں کسی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا، عطاء اللہ تارڑ
سول آبادی کو نشانہ بنانے کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
ہم نے اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے کارروائی کی، عطاء اللہ تارڑ
ہم نے صرف بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، عطاء اللہ تارڑ
بھارت نے امرتسر کو خود نشانہ بنایا، عطاء اللہ تارڑ
پہلگام پاکستانی سرحد سے دو سو کلو میٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، عطاء اللہ تارڑ
پہلگام واقعہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں، عطاء اللہ تارڑ
ہم نے پہلگام واقعہ کیلئے شفاف اور مشترکہ تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کی، عطاء اللہ تارڑ
بھارت نے واقعہ کے صرف دس منٹ بعد ایف آئی آر درج کر کے پہلگام واقعہ کو مشکوک بنایا، عطاء اللہ تارڑ
ہم پر حملے کئے گئے جس کا ہم نے جواب دیا ہے، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان نے ہر ممکن ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا، عطاء اللہ تارڑ
ہم سفارتی سطح پر مختلف ممالک سے رابطے کرتے رہے، عطاء اللہ تارڑ


More Stories
’’خیبر پختونخوا میں گورنر راج‘‘ رانا ثنا اللہ نے بڑی بات کہہ دی
سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
امریکا نے غزہ استحکام فورس کے قیام کی قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی