غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 106 فلسطینی شہید جبکہ ساڑھے تین سو سے زائد زخمی اسپتالوں میں لائے گئے۔
اسرائیل کی جانب سے تازہ حملے رہائشی علاقوں، مارکیٹوں، ریستورنٹس اور خیمہ بستیوں پر کیے گئے۔
دوسری جانب جنوبی غزہ میں القسام بریگیڈ کی جانب سے دو اسرائیلی یونٹوں پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
ادھر جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے میں ایک شہری شہید اور 8 زخمی ہوگئے

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط