انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کردی گئی۔
میڈیا کے مطابق نیشنل ایجوکیشن یونین کے سربراہ نے اسکولوں میں موبائل فونز اور 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر قانونی پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔
یونین کے سربراہ نے کہا کہ یہ بات اس وقت سامنے آئی جب ایک سروے میں معلوم ہوا کہ اوسطاً 12 سالہ بچے کو اپنے موبائل فون پر انتہائی فحش مواد تک رسائی حاصل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ نوجوان لڑکوں کی صحت، عورتوں اور لڑکیوں، جنس اور تعلقات کے بارے میں ان کے تصورات کے لیے ناقابل یقین حد تک نقصان دہ ہے۔

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا