ایران نے صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری مذاکرات کی دعوت مسترد کر دی۔
جب تک کڑی پابندیاں برقرار ہیں واشنگٹن سے بات نہیں ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ۔
ایران کیساتھ دو طرح سے نمٹا جاسکتا ہے، طاقت یا مذاکرات۔
میں ایران کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا، تہران کیلئے بہتر ہے معاہدہ کرلے ،
جوہری مذاکرات کیلئے صدر ٹرمپ کا ایرانی قیادت کو خط ۔
ایران کی جانب سےصدر ٹرمپ کے کسی بھی خط کے موصول ہونے کی تردید۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط