انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو سکا
انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 97 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 82 پیسے کا تھا۔
انٹر بینک کے رواں کاروباری ہفتے میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط