انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو چیمپئنزٹرافی سیمی فائنل سے قبل گرائونڈ میں ایونٹ کی ٹرافی لانے لیے مدعو کیا۔
آئی سی سی کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر جیولین تھرور ارشد ندیم کی ویڈیو جاری کی گئی ہے،
جس میں انھیں 2025 ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی کے ساتھ میدان میں آتے دکھایا گیا ہے،
لاہور میں ہونے والے سیمی فائنل سے قبل ارشد نے دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔
ویڈیو میں ارشد ندیم اپنا تعارف کراتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں جیولین تھرور ہوں اور میرا نام ارشد ندیم ہے، میں پاکستان پنجاب سے ہوں، آئی سی سی چیمپئنزٹرافی پاکستان میں منعقد ہورہا ہے۔

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا