جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں دھماکہ افسوس ناک ہے۔مولانا مفتی محمد تقی عثمانی و دیگر قائدین وفاق المدارس
مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت اور جامعہ حقانیہ میں دھماکہ عالم اسلام کا بڑا سانحہ ہے۔مولانا مفتی محمد تقی عثمانی و دیگر قائدین وفاق المدارس
مولانا حامد الحق حقانی ایک مخلص اور بے لوث عالم دین تھے۔قائدین وفاق المدارس العربیہ
جامعہ حقانیہ سانحہ کی فوری تحقیقات کروا کر حقائق سامنے لائے جائیں۔ قائدین وفاق المدارس العربیہ
دکھ کی اس گھڑی میں جامعہ حقانیہ کے ساتھ ہیں۔قائدین وفاق المدارس العربیہ
مولانا حامد الحق حقانی اور دیگر شہداء کی شہادت پر مسنون تعزیت کرتے ہیں۔قائدین وفاق المدارس العربیہ
قائدین وفاق المدارس کی طرف سے ملک بھر کی مساجد و مدارس میں شہداء کے درجات کی ںلندی،زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کرنے کی اپیل

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا