اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پیغام

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پیغام

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراج تحسین

پاک افواج نے وطن عزیز کے دفاع کے لیے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی

27 فروری 2019 کو مسلح افواج نے ثابت کیا کہ وہ اپنی سرحدوں کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ۔ سردار ایاز صادق

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں پاکستانی ایئر فورس نے اپنی عسکری صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق

پاک افواج کے بہادر جوان ملک کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ سردار ایاز صادق

پاکستانی قوم کو اپنی بہادر اور با صلاحیت پاک افواج پر فخر ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق

مادر وطن کے دفاع کے لیے مسلح افواج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

پوری قوم ملک کے دفاع کے لیے اپنی پاک افواج کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

About The Author