اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
ذرائع کے مطابق 2 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں موک ایکسرسائز کی گئیں جس میں مختلف اداروں نے حصہ لیا۔
پولیس اور ریسکیو حکام ہائیکورٹ پہنچے، جبکہ ایس ایس پی اقبال خان اور ڈی ایس پی اشتیاق کھوکھر بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود تھے۔
موک ایکسرسائز کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے عملی مشقیں کی گئیں اور سیکیورٹی و ریسکیو ردعمل کا جائزہ لیا جائے گا۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط