کینسر کیئر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر میں تعینات میڈم سائرہ معراج صاحبہ سوشل ویلفیئر اینڈ پروٹوکول آفیسر کسی مسیحا سے کم نہیں

لاہور ( چوہدری محمد سلطان باہو )کینسر کیئر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر میں تعینات میڈم سائرہ معراج صاحبہ سوشل ویلفیئر اینڈ پروٹوکول آفیسر کسی مسیحا سے کم نہیں

تفصیلات کے مطابق کینسر کیئر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر لاہور میں تعینات میڈم سائرہ معراج صاحبہ بطور سوشل ویلفیئر اینڈ پروٹوکول آفیسر کام کررہی ہیں

جوکہ دکھی انسانیت کے لیے مسیحہ ہیں جو کہ ہر خاص و عام کے لیے دن رات محنت کر رہی ہیں

کوئی بھی انسان جوکہ لاعلاج بیماری کے ساتھ لڑ رہا ہوتا ہے میڈم سائرہ معراج صاحبہ اس کی یقینی مدد کر کے اس مریض کے دکھ کا مداوا کرتی ہیں

اور ایسے اداروں میں کام کرنے والی خواتین اور مرد قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں جیسا کہ کینسر کیئر ہسپتال لاہور میں میڈم سائرہ معراج صاحبہ قوم کے اثاثے کے طور پر موجود ہیں

دعا ہے کہ اللہ پاک میڈم سائرہ مراج کو مزید عزت شہرت اور بلند مرتبے سے نوازے صحت اور تندرستی کے ساتھ

جبکہ اس موقع پر اسلام آباد سے آئے جرنلسٹ چوہدری محمد سلطان باہو اور فارماسسٹ چوہدری محمد زاہد جنرل ہسپتال لاہور کا کہنا تھا

کہ کینسر کیئر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر لاہور وہ مقام ہے جہاں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کی تقسیم کا منظر دیکھنا چاہیے

تو اسے ضرور جانا چاہیے جہاں پر روزانہ ہزاروں کے قریب زخمی اور ٹوٹے دل والے لوگ آتے ہیں اور ہر شخص اپنے ماتھے پر امید کی مہر لگوا کر لوٹتا ہے

About The Author