اسلام آباد کے تھانہ کورال کی پارکنگ سے اے ایس آئی سلطان کی مہران گاڑی چوری ہو گئی، جس نے وفاقی پولیس کی سیکیورٹی کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
واقعے کی جگہ کے بالکل سامنے دو تھانے، دو ایس ڈی پی اوز کے دفاتر اور ایک ایس پی کا دفتر موجود ہے، تاہم اس کے باوجود گاڑی چوری ہو گئی۔
اگر پولیس اہلکار اپنی گاڑی اور دفاتر کے تحفظ میں ناکام ہیں تو عام شہریوں کی سیکیورٹی کا کیا ہوگا؟

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط