ایران کے شمال مغربی صوبہ زنجان پر امریکی اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ شہری شہید اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زنجان کے ڈپٹی گورنر علی صادقی نے بتایا کہ شہادتیں اُس وقت ہوئیں جب ایک رہائشی عمارت کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
بعدازاں ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں اسرائیل، اردن، عراق اور خلیجی ممالک کو ڈرون اور میزائل حملوں کی لہروں سے نشانہ بنایا۔
ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں بنایا

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط