اسلام آباد:
وفاقی حکومت نے کم آمدن والے افراد کو پیٹرول سبسڈی کے لیے ایپ تیار کر لی جس کے ذریعے پیٹرول کم قیمت مل سکے گا۔
ذرائع کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کی گئی ایپ فی الحال ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے جس کے بعد ایپ کو عوام کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔
پیٹرول پر سبسڈی ٹو تھری ویلرز گاڑیوں پر دی جائے گی جبکہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ دیگر صارفین تک منتقل کیا جائے گا

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط