آئی ایم ایف کو لیٹر لکھنا، پاکستان کے ڈیفالٹ کی دعائیں کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطاء اللہ تارڑ
ایسی سازشوں کی نہ گنجائش ہے، نہ اس طرح کی کوئی گنجائش چھوڑیں گے، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان ان کی تمام کوششوں کے باوجود مضبوط رہے گا، عطاء اللہ تارڑ
ان کے اوچھے ہتھکنڈے، بھونڈی حرکتیں پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتیں، عطاء اللہ تارڑ
ان کا مکروہ چہرہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے، عطاء اللہ تارڑپاکستان ترقی کرے گا اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد، عطاء اللہ تارڑ

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط