عارف اجاکیہ کو ہمیشہ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرتا دیکھا گیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

یہ وہ لوگ ہیں جو عارف اجاکیہ جیسے لوگوں سے مل کر سازش کرتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

عارف اجاکیہ برطانیہ میں بھارت کے لئے کمپین چلاتا ہے، عطاء اللہ تارڑ

عارف اجاکیہ کو ہمیشہ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرتا دیکھا گیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

زلفی بخاری اینڈ کمپنی پاکستان کے خلاف سازشوں میں ملوث ہے، عطاء اللہ تارڑ

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس سے کبھی بھی اسرائیل کی مذمت نہیں دیکھی، عطاء اللہ تارڑ

یہ پاکستان کے خلاف جتنی سازش کریں گے، پاکستان اتنا ہی اوپر جائے گا، عطاء اللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے اپنے دور میں پچاس لاکھ گھروں کا نعرہ لگایا لیکن اپنے چار سالوں میں انہوں نے پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا، عطاء اللہ تارڑ

About The Author