ہم نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو نائیکوپ پر پاکستان آنے کا کہا، عطاء اللہ تارڑ

ہم نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو نائیکوپ پر پاکستان آنے کا کہا، عطاء اللہ تارڑ

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے نائیکوپ کی بجائے دوسرے ذرائع پر لگے رہے، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان کو دنیا بھر میں ایک ذمہ دار ملک سمجھا جاتا ہے، عطاء اللہ تارڑ

پی ٹی آئی والوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ کے دھانے پر لا کھڑا کیا تھا، عطاء اللہ تارڑ

انہوں نے دعائیں کیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، عطاء اللہ تارڑ

ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والوں کے منہ میں خاک، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان کی معاشی صورتحال کی پوری دنیا نے تعریف کی، عطاء اللہ تارڑ

شہباز شریف کی حکومت نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا تو سب کا نقصان ہوتا، عطاء اللہ تارڑ

آج پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے، عطاء اللہ تارڑ

پی ٹی آئی والے پھر بھی باز نہیں آئے، انہوں نے 2024ء میں کال دی کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے، عطاء اللہ تارڑ

یہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس کروا کر ایکسپورٹرز کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے، عطاء اللہ تارڑ

About The Author