ایرانی حملوں نے قطر کی ایل این جی پیداواری صلاحیت 5 سال کیلئے17 فیصد تک کم کردی

قطر انرجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سعد الکعبی نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ حملوں کے باعث قطر کی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی پیداواری صلاحیت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان حملوں کے نتیجے میں ایل این جی کی تقریباً 17 فیصد پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی ہے، جو کم از کم 3 سے 5 سال تک بحال نہیں ہو سکے گی

About The Author