دبئی: سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب حال ہی میں ایران کے حملوں میں ہونے والے امریکی نقصانات کی تصاویر منظر عام پر آئیں۔اردن، عرب امارات اور سعودی عرب میں امریکی میزائل دفاعی ریڈار تھاڈ کو نشانہ بنانے والی تصاویر بھی شائع ہوئی تھیں، جس کے بعد کمپنی نے فوری تصاویر جاری کرنے پر پابندی لگائی۔

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط