6صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا متحدہ عرب امارات میں میزائلوں کے ملبے سے دو پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
صدرِ مملکت نے جاں بحق پاکستانی شہریوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا
اور مرحومین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے،
عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں: صدر خطے میں جاری کشیدگی دیگر ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے:صدرِ مملکتتنازعات کا حل سفارتکاری اور تحمل میں ہے:
صدر آصف علی زرداریپاکستان خطے میں امن، تحمل اور بین الاقوامی قانون کے احترام کی حمایت کرتا ہے: صدر آصف علی زرداری

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط