نیویارک:
نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں مسلمانوں کے خلاف نکالی گئی ریلی کے دوران یہ ڈیوائسز میئر کے گھر کے باہر پائی گئیں۔ اس کے علاوہ دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
رپورٹس میں یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت میئر اور ان کی اہلیہ گھر پر موجود تھے یا نہیں

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط