پیٹرولیم قیمتوں میں حکومتی اعلان کردہ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
پیٹرول اور ڈیزل 55,55 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 321 روپے مقرر،نوٹیفیکشن
اس سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 17 پیسے تھی
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے مقرر،
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اس سے قبل قیمت 280 روپے 86 پیسے تھی

More Stories
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا