اسلام اباد( عمران اشرف)ایف أئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے جعلی ڈگریوں اور جعلی سکول سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر سی ڈی اے میں بھرتی ہونے والے 26 ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے
واضح رہے کہ مذکورہ کے خلاف انٹی کرپشن سرکل نے گزشتہ سال انکوائری کے بعد مقدمہ درج کیا تھا اور ملزمان نے عبوری زمانتیں کروا رکھی تھیں
تاہم گزشتہ روز سیشن جج کی عدالت سے ضمانتیں خارج ہونے کے بعد اینٹی کرپشن سرکل نے افضل نیازی کی قیادت میں پانچ سے 14 سکیل تک کے تمام اہلکار و افسران کو گرفتار کے تھانہ اینٹی کرپشن منتقل کر دیا ہے

More Stories
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا