ریاض: پیر کی علی الصبح ایرانی ڈرون حملے میں سعودی آرامکو کی راس تنورہ ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مقام پر معمولی آگ بھڑک اٹھی۔
ذرائع کے مطابق آگ پر بعد میں قابو پا لیا گیا اور اسے محدود نوعیت کا واقعہ قرار دیا گیا ہے۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
سعودی آرامکو کی راس تنورہ ریفائنری سعودی عرب کے مشرقی ساحل پر خلیج کے کنارے واقع ہے اور مملکت کے تیل کے بنیادی ڈھانچے میں اہم ریفائننگ مرکز سمجھی جاتی ہے

More Stories
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا