اسلام آباد: سوشل میڈیا نگرانی کیلئے نصب فائر وال تکنیکی ناکامی کے بعد حکومت نے مستقل بند کردی۔ ذرائع کے مطابق 2024 میں لگائی گئی فائر وال ٹیلی کام نظام سے ہم آہنگ نہ ہوسکی اور اربوں کا نقصان ہوا

فائر وال کے باعث انٹرنیٹ سست اور فری لانسرز متاثر ہوئے، ماہرین کی سفارش پر 5G نیلامی سے پہلے اسے بند کیا گیا، وزارت آئی ٹی نے مؤقف نہیں دیا۔

About The Author