ڈی آئی خان:
داربن پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
ایکسپریس نیوز مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔ ملزمان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے

More Stories
3 سال کے دوران ملکی قرضوں میں 3200 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
مذاکرات کیلئے پاکستان آنے سے کبھی انکار نہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ کی مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے کی تردید، اسحاق ڈار کا شکریہ