چولستان جیپ ریلی، 4 خواتین ڈرائیورز سمیت 79 ریسرز نے طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں

چولستان جیپ ریلی میں 4 خواتین ڈرائیورز سمیت درجنوں ریسرز نے طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔

چولستان جیپ ریلی میں اسٹاک کیٹیگری کا مقابلہ ہوا جس میں 4 خواتین ڈرائیورز سمیت 79 ریسرز نے 216کلومیٹر طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں

خواتین کیٹیگری میں ازمیر اسلم اور لالین اخونزادہ کامیاب رہیں جبکہ آج پری پئیرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہوگا۔مزیدبراں میوزیکل نائٹ،،آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔

About The Author