چنیوٹ:پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ادھار کی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا جہاں 5 ہزار روپے واپس مانگنے پر دوست نے دوست کو ہی قتل کر دیا۔واقعہ تھانہ سٹی کے علاقے چاہ متو والا میں پیش آیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

More Stories
بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا