وفاقی دارالحکومت میں دھماکہ/ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
ضلعی انتظامیہ و پولیس ،ریسکیو 1122 اور اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے
دھماکے میں اب تک 10 زخمی افراد کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد
زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے، ترجمان
دھماکے کی جگہ کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے، ترجمان
امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں دھماکا۔متعدد افراد زخمی، ذرائع
اسلام آباد میں نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ ہوا، ذرائع
جبکہ نمازیوں کے شہید ہونے کی اطلاعات، ذرائع

More Stories
ایران کا جنگ میں امریکا کے دوسرے جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 کو تباہ کرنے کا دعویٰ
گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ
نوشہرہ: غیر قانونی ذخیرہ شدہ ایک لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضبط